کراچی, ان دنوں, مختلف نوعیت, کی وبائی, بیماریوں کی, لپیٹ میں

کراچی ان دنوں مختلف نوعیت کی وبائی بیماریوں کی لپیٹ میں

کراچی:تشویشناک بات یہ ہے کہ ان عمومی وبائی امراض کے علاسہ ایک نہایت مہلک اور جان لیوا بیماری میں مبتلہ مریضوں کو بھی اسپتال لایا گیا

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شہر میں لوگ ایک انتہائی خطرناک وبائی بخار میں مبتلا ہو رہے ہیں جس کا اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
ایس آئی یو ٹی کے ایک سینئر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ یہ ٹائیفائیڈ کی ایک قسم ہے اور یہ پولٹری فوڈ اور پینے کے خراب پانی کی وجہ سے پھیل رہا ہے۔
مذکورہ ڈاکٹر کے مطابق اس ٹائیفائیڈ کا شکار مریضوں بخار کے ساتھ ساتھ متلی، پیٹ میں درد اور سینے پر گلابی رنگ کے دھبے پڑھنے کی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا علاج عام اینٹی بائیوٹک دواؤں سے ممکن نہیں ہے اس اگر کسی مریض میں یہ علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کرے ۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے