شہبازشریف, ملزم ہیں، مگر, اسلام آباد آکر, بیٹھ جاتے, ہیں

شہبازشریف ملزم ہیں، مگر اسلام آباد آکر بیٹھ جاتے ہیں

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد خصوصی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اب سعدرفیق اور دیگرکو بھی پی اے سی ممبر بنانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے، اس بہانے ملزمان کے پروڈکشن آرڈر دینے کا مطالبے کیے جا رہے ہیں

اس صورتحال پرکابینہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طورپر شہبازشریف سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے.
انھوں نے کہا کہ شہبازشریف نیب کو مطلوب افراد میں شمارہوتے ہیں، وہ خود بھی نیب کے مطلوب افراد کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں.
انھوں نے کہا کہ ن لیگ نے جب حکومت سنبھالی، تو ابتدائی6 ماہ میں 5.8 فیصد مہنگائی ہوئی تھی، پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالی، توابتدائی 6 ماہ میں 1.6 فیصد مہنگائی ہوئی، کچھ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، کچھ میں کمی ہوئی ہے، اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا.

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے