شام اور, عراق سے, ایک ہفتے, میں داعش کا, صفایا, کردیں گے

شام اور عراق سے ایک ہفتے میں داعش کا صفایا کردیں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے ،شام اور عراق سے ایک ہفتے میں داعش کا صفایا کردیں گے، ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے تک یہ اعلان ہو جانا چاہیے کہ ہم نے 100فیصد کنٹرول حاصل کرلیا ہےاور یہ اعلان سرکاری طور پر چاہتا ہوں

انہوں نے مزید کہا کہ شام سے انخلا پر اتحادیوں کو تحفظات ہیں، فوج کا بلانا عسکری چال ہے، داعش کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔
صدر ٹرمپ کے شام سے امریکی فوج واپس بلانے کے فیصلے پر امریکی سینیٹرز اور اتحادی ممالک نے تحفظات کا اظہار کیا۔
امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیوکا کہنا ہے کہ فوج کے انخلا سے مشن میں تبدیلی نہیں آئے گی ، داعش کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

کابل: آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے