قلعہ عبداللہ میں لوگوں کے زیر استعمال پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ : قلعہ عبداللہ کے مکینوں کے زیر استعمال پانی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد علاقہ مکینوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق ضلع قلعہ عبداللہ میں عوام کے زیر استعمال پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے،اس پانی کو لوگ پینے اور کھانا پکانے سمیت دیگرمقاصد کیلئے بلاخوف و خطر استعمال کر رہے ہیں مگر جیسے ہی پانی میں پولیو وائرس کی اطلاع ملی تو لوگوں نے پانی کا استعمال چھوڑ کر دیگر قریبی علاقوں سے پانی لانا شروع کر دیا ہے جس سے عوام کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے  تاہم ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ نے محکمہ صحت کو پانی سے پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے اقدامات کی ہدائت کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ماضی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں موجود چند عناصر نے مس ہینڈل کیا

ماضی کی وفاقی اور صوبائی حکومت میں موجود چند عناصر نے مس ہینڈل کیا

کوئٹہ: سردار یار محمد نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات کرنے والے کمیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے