سرکار, پیپلز پارٹی, کی فعال, اپوزیشن سے ,خوفزدہ ہے

سرکار پیپلز پارٹی کی فعال اپوزیشن سے خوفزدہ ہے

کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرونِ ملک جانے سے روکنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک سفر سے روکنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے

وہ جھوٹے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، ان کے خلاف غیر قانونی اقدام کا ازالہ کیا جائے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آئین میں دیئے گئے حقوق کو پامال کرنا نیازی حکومت کا وتیرہ ہے اور نیازی سرکار پیپلز پارٹی کی فعال اپوزیشن سے خوفزدہ ہے، عمران خان سن لیں، ہم انہیں اپنی مرضی کا نقاب لگانے نہیں دیں گے اور جعلی مینڈیٹ والی سرکار کے جھوٹے وعدوں اور عوام دشمن پالیسیوں کا آپریشن کرتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور وال چاکنگز ختم کرنا شروع

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور وال چاکنگز ختم کرنا شروع

کراچی: ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ویسٹ عاصم خان قائمخانی کا کہنا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے