معروف گلوکار, عدنان سمیع بیٹے اذان سمیع خان, نے, اداکاری, کی, دنیا میں, قدم رکھ دیا

معروف گلوکار عدنان سمیع بیٹے اذان سمیع خان نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

سیفی حسن نے بطور ہدایت کار اپنی فلم ‘پٹخ دے’ میں اذان سمیع خان کوکاسٹ کیا ہے

فلم کی دیگر کاسٹ میں احسن خان، کبریٰ خان، جاوید شیخ، شمعون عباسی، شفقت چیمہ، بشریٰ انصاری اور ہانیہ عامر شامل ہیں۔
فلم ‘پٹخ دے’ کی پروڈیوسر مومنہ درید ہیں، جبکہ اس کی عکس بندی عنقریب شروع کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

کراچی:  اداکار شان شاہد روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے