جب موقع ملے گا میں اسکرین پر ضرور آؤں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ نےکہا مجھے اُمید ہے کہ شائقین آج بھی کھلے دل سے قبول کریں گے۔

جوہی چاؤلہ نے کہا ہے کہ اداکاری ہی ہے جسے میں اچھی طرح کرسکتی ہوں مجھے نہیں پتا کہ میں اور کچھ بھی کر پاؤں گی کہ نہیں، اصل بات تو یہ ہے کہ میں خوش اخلاقی کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ ہوں اور جب جب موقع ملے گا میں اسکرین پر ضرور آؤں گی۔

میں فلم میکرز کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے فلم میں کام کرنے کا موقع دیا، مجھے اُمید ہے کہ شائقین مجھے آج بھی کھلے دل سے قبول کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا

فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا

راولپنڈی: عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فنکارہ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لہذا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے