سپر اسٹار اداکارہ مایا علی گلیڈی ایٹرزکی ایمبیسڈر برقرار

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مایا علی کو برانڈ ایمبیسڈر برقرار رکھنے کا اعلان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سپر اسٹار اداکارہ مایا علی کو پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لئے مسلسل دوسری دفعہ ٹیم کا برانڈ ایمبیسڈر رکھا ہے

جس کا اعلان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کیا ہے خوبرو مایا علی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دوسری بار جوش و جذبہ کے ساتھ خوش آمدید کہا

مایا علی پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچز میں شرکت کرینگی۔

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے