آغا خان کے بعد ضیاالدین یونیورسٹی بورڈ کو حتمی شکل دے دی گئی

کراچی:ضیاءالدین یونیورسٹی بورڈکابل سندھ اسمبلی میں ایکٹ کےتحت پاس کیااورتیزی سےمنصوبے پرکام مکمل کیا گیا

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر انوار احمد زئی کے مطابق دیگر تعلیمی بورڈز کی طرح ضیاءالدین یونیورسٹی بورڈ بھی رواں سال امتحانات کاانعقاد کرائیگا۔
ماہرین تعلیم نے نجی سیکٹر میں امتحانی بورڈ کا قیام ناگزیر قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور وال چاکنگز ختم کرنا شروع

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور وال چاکنگز ختم کرنا شروع

کراچی: ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ویسٹ عاصم خان قائمخانی کا کہنا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے