امریکی صدر, ٹویٹ کرنے, اور, فون پر, گپیں لڑانے ,کے شوقین

امریکی صدر ٹویٹ کرنے اور فون پر گپیں لڑانے کے شوقین

واشنگٹن: امریکی صدر اپنا ٹائم کیسے گزارتے ہیں ٹرمپ کی مصروفیات کا شیڈول لیک ہوگیا، جس پر خاتون مشیر نے برہمی کا اظہار کیا ہے

 

امریکی صدر ٹویٹ کرنے اور فون پر گپیں لڑانے کے شوقین ہیں۔ صدر ایگزیکٹو ٹائم میں ٹی وی دیکھنے، ٹوئٹ کرنے اور
فون پر باتوں میں مصروف ہوتے ہیں۔

شیڈول لیک ہوجانے پرصدر کی خاتون مشیر میڈلین وسٹرہوٹ نے اقدام کو اعتماد کا غلط استعمال قراردیا۔
میڈلین نے کہا صدر روزانہ سیکڑوں ایسی ملاقاتیں اور رابطے کرتے ہیں جو ان کے شیڈول میں درج نہیں ہوتے۔ وہ دیگر صدور سے کہیں زیادہ محنت اور مشقت کرتے اور قوم کی خدمت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے