کشمیری, بھائیوں ,کوغیرمتزلزل, حمایت کا, یقین دلاتے, ہیں

کشمیری بھائیوں کوغیرمتزلزل حمایت کا یقین دلاتے ہیں

اسلام آباد : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پروفاقی وزیرامورکشمیرعلی امین گنڈاپور نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام کو7 دہائیوں سے بھارتی مظالم کا سامنا ہے

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بھارت سلامتی کونسل قراردادوں کے نفاذ سے مسلسل انکاری ہے، عالمی برادری مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے کردارادا کرے۔
وفاقی وزیرامورکشمیرعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کے حق خودارادیت پرٹال مٹول سے کام لے رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیری حق خودارادیت کے لیے جانوں کا نذرانہ دے رہے ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے مقبوضہ کشمیرمیں ظالمانہ کارروائیوں کو اجاگرکیا۔
وفاقی وزیرامورکشمیرعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کوغیرمتزلزل حمایت کا یقین دلاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسےآسکتی ہے

جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسےآسکتی ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے