ای ایم پی جی, کے پاکستان, میں موجود, برانڈ کا, نام زمین, ڈاٹ کام ہے

ای ایم پی جی کے پاکستان میں موجود برانڈ کا نام زمین ڈاٹ کام ہے

کراچی: ای ایم پی جی کے اس راؤنڈ کی سربراہی کے سی کے گروپ نے کی جبکہ ایکسور سیڈز سمیت دیگر8سرمایہ کار بھی اس رائونڈ میں شامل تھے

کے سی کے گروپ ایک سرمایہ کاری فنڈ ہے جو لائف سائنس، توانائی اور صنعتی ٹیکنالوجی جیسے متنوع الاقسام شعبہ جات پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ایکسوز سیڈذ کا الحاق ایکسور سے ہے جو یورپ کی مقبول ترین متنوع القسم ہولڈنگ کمپنی ہے جس کے اثاثوں کا تخمینہ 24 ارب ڈالر سے زائد ہے۔ اس کمپنی کے پورٹ فولیو پر دنیا کے معروف ترین کامیاب برانڈز جیسا کہ فراری، فیاٹ کرسلر آٹو موبائلز،جوونچس ایف سی اور دی اکانومسٹ شامل ہیں۔
پاکستان میں زمین ڈاٹ کام، متحدہ عرب امارات میں بیوت، بنگلہ دیش میں بی پراپرٹی اور مراکش میں مبوّب ای ایم پی جی اور ملکیت اور زیر انتظام ہیں۔ یہ گروپ پاکستان، متحدہ عرب امارات، بنگلہ دیش، مراکش، اسپین اور رومانیہ کے 40 شہروں میں 2000 سے زائد ملازمین کے ساتھ فعال ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی: وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے زیرانتظام کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے