زینب عباس اورسابق مس ورلڈ پی ایس ایل4 کی میزبانی کریں گی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی میزبانی کیلئے سابق مس ورلڈ اور اسپورٹس اینکر زینب عباس کی خدمات حاصل کر لیں

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا سیزن 14 فروری کو شروع ہونے جارہاہے پی سی بی نے میزبانی کے فرائض کیلئے سابقہ مس ورلڈایرین ہولینڈ اور اسپورٹس اینکر زینب عباس کی بھی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

گلوکار فخر عامل بھی پاکستان سپرلیگ کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔ ماہرین میں عامر سہیل ، بریڈ ہوگ اور شاون ٹیٹ شامل ہیں ۔

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار "پٹ بل” کو بھی بلا لیا ہے

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے