نواز شریف, کے, ہارٹ کاٹروپ آئی ٹیسٹ, نیگٹو آگیا

نواز شریف کے ہارٹ کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹو آگیا

لاہور: پیر کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سےنواز شریف کی رپورٹ آگئی،سابق وزیراعظم کے ہارٹ کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹوآیا

گزشتہ روز سروسز اسپتال میں ہارٹ اٹیک جاننے کیلئے ٹروپ آئی ٹیسٹ کیلئے خون کے نمونے پی آئی سی بجھوائے گئے تھے،ٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹو آنے کا مطلب یہ ہے کہ نواز شریف کو دل کادورہ نہیں پڑا۔
میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق،نوازشریف فٹ فاٹ ہیں،انہیں ہارٹ اٹیک نہیں ہوا،نوازشریف کےدل کی مرض کےپرانےایشو چل رہےہیں۔
جناح اسپتال بورڈکے ٹیسٹ میں رپورٹ پازیٹوآئی تھی،جناح اسپتال کی رپورٹ کے بعد دوبارہ ٹروپ آئی ٹیسٹ کرائے گئے،نوازشریف کےدیگرمیڈکل ٹیسٹ کی رپورٹس بھی کلیئرآئیں،بلڈٹیسٹ،ای سی جی،یورک ایسڈ کی بھی تمام رپورٹس کلئیر آئیں ہیں۔
نوازشریف کی صحت کے حوالے سے آج 6 رکنی میڈیکل بورڈ رپورٹس کا جائزہ لے گا، میڈیکل رپورٹس پر نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان سے بھی مشاورت کی جائے گی، جس کے بعد بورڈ فیصلہ کرے گا کہ نوازشریف کے گردے میں پتھری دوائی یا مشین کے ذریعے نکالی جائے۔

یہ بھی پڑھیں

نیب نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کے خلاف انکوائری بند کردی

نیب نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کے خلاف انکوائری بند کردی

لاہور:نیب لاہور نے چوہدری برادران کیخلاف بنکوں سے نادہندگی کی 20 سال پرانی انکوائری بند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے