میگا منی لانڈرنگ, کیس, اسلام آباد منتقل, کرانے کا, فیصلہ

میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرانے کا فیصلہ

کراچی: بینکنگ عدالت میں زیر سماعت اربوں روپے کے میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور نیب نے میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرانے کا فیصلہ کیا ہے

نیب سندھ کی ٹیم نے بینکنگ عدالت میں کراچی سے اسلام آباد مقدمہ منتقل کرانے کی درخواست دائر کردی ہے، جب کہ چیئرمین نیب جاوید اقبال اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کو بھی کیس منتقلی کی منظوری کی درخواست ارسال کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گیس کی کمی کو جواز بنا کر کے الیکٹرک نے طویل لوڈشیڈنگ شروع کردی

گیس کی کمی کو جواز بنا کر کے الیکٹرک نے طویل لوڈشیڈنگ شروع کردی

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ کے دوران مضافاتی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے