جس, کیس میں, کچھ ہوسکتا, تھا, اس میں, نواز شریف کو, چھوڑ دیا

جس کیس میں کچھ ہوسکتا تھا اس میں نواز شریف کو چھوڑ دیا

سکھر:انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے انہیں ضمانت مل جائے گی، عدالت انہیں چھوڑتی ہے تو ان کا حق ہے

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم حکومت گرانے کے موڈ میں نہیں ہیں، لہٰذا حکومت نہیں گرائیں گے، ہم نظام میں تبدیلی چاہتے ہیں، پاکستان کا بھلا جمہوریت میں ہے، پاکستان اس لیے تباہ و برباد ہوا کہ اس ملک میں جمہوریت تھی ہی نہیں۔
شیخ رشید سے متعلق سوال پر پی پی رہنما نے کہا کہ شیخ رشید کو کون سنجیدہ لیتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے