صحافی جمال خاشقجی, کا قتل, ایک ظلم ہے جس پر, امریکا کی, خاموشی, ناقابل فہم

صحافی جمال خاشقجی کا قتل ایک ظلم ہے جس پر امریکا کی خاموشی ناقابل فہم

انقرہ: ترک صدر کا کہنا تھا کہ خاشقجی کے قتل سے متعلق ایک ایک پہلو کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، یہ کوئی عام قتل نہیں ہے

قاتلوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے، صحافی کے قتل سے متعلق آڈیو ٹیپ سنی جس میں بہت سی باتیں واضح ہیں، سعودی عرب قتل میں ملوث 22 افراد سے متعلق جواب دے۔
دوران انٹریو شام سے متعلق بھی سوالات کیے گئے، رجب طیب اردوگان کا کہنا تھا کہ شام کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے جلد روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات ہوگی۔
ترکی کی پالیسی شام کے حوالے سے علاقائی سالمیت کی ہے، امید ہے جلد بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے صحت نے گذشتہ دنوں اپنی رپورٹ میں کہا کہ شامی علاقے الحول میں گزشتہ دو ماہ کے دوران سردی کے باعث مرنے والے بچوں کی تعداد انتیس ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے