محکمہ موسمیات, نے ملک بھر, کے, مختلف علاقوں, بارشوں, کی نوید

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے مختلف علاقوں بارشوں کی نوید

لاہور: ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے اور کئی علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے بھی ایک سے دو روز کے دوران لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ایک سے دو روز کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ اس دوران سوات، چترال، کالام، مالم جبہ، اپردیر، ہزارہ ڈویژن، مری، گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

لاہور: رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے،چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے