ثناءمیر نے اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا

ثناءمیر نے اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا

لاہور :  پاکستان ویمن کی سابق کپتان ثناءمیر نے اہم اعزاز حاصل کرلیا۔

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جارہا ہے، ثناءمیرمیدان میں قدم ر کھتے ہی ایشیا کی 100 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بنگئیں۔

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان33 سالہ ثناءمیر 2005 سے قومی ٹیم میں کھیل رہی ہیں اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ڈی ویلیئرز کے پاکستان جانے سے مزید کرکٹرز وہاں کھیلنے کو تیار ہوں گے: اسمتھ

ڈی ویلیئرز کے پاکستان جانے سے مزید کرکٹرز وہاں کھیلنے کو تیار ہوں گے: اسمتھ

دبئی: جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ کا کہنا ہے کہ اے بی ڈی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے