بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

ویلنگٹن: بھارت نے نیوزی لینڈ کو پانچویں میچ میں 35 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے جیت کیلئے میزبان ٹیم کو 253 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کیویز ٹیم 227 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

بھارت کی جانب سے امباتی روئیڈو سب سے زیادہ 90 رنز بنا کر نمایاں رہے،جیمس نیشام 44، کپتان کین ولیمسن 39 اور ٹام لیتھم 37 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔یزویندر چاہل نے 3، محمد شامی اور ہاردک پانڈیا نے 2،2 جب کہ بھونیشور کمار اور کیدر یادیو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے پر امباتی روئیڈو ‘مین آف دی میچ’ اور سیریز میں نمایاں کارکردگی پر محمد شامی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

ڈی ویلیئرز کے پاکستان جانے سے مزید کرکٹرز وہاں کھیلنے کو تیار ہوں گے: اسمتھ

ڈی ویلیئرز کے پاکستان جانے سے مزید کرکٹرز وہاں کھیلنے کو تیار ہوں گے: اسمتھ

دبئی: جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ کا کہنا ہے کہ اے بی ڈی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے