انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر ’ھویزہ‘ میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران: ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل ’ھویزہ‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق میزائل تجربہ انقلاب ایران کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا گیا ہے۔ ھویزہ میزائل ایک ہزار 350 کلومیٹر تک ہدف مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

وزیردفاع کا کہنا ہے کہ میزائل بغیر کسی بیرونی معاونت مکمل طور پر ایران میں تیار کیا گیا ہے۔ میزائل تجربہ 12 سو کلومیٹر رینج پر کیا گیا، جس نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے