تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ویمنز کامیاب

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ویمنز کامیاب

کراچی: گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 12 رنز سے شکست دے دی

پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنا سکی

پاکستان کی جانب سےثنا میر نے دو جبکہ انعم امین نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

پاکستان کی جانب سے ندا ڈار 53 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں جب کہ عالیہ ریاض نے شاندار 24 رنز ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی

پہلا اور دوسرا دونوں ٹی ٹوئنٹی میچ مہمان ویسٹ انڈیز ٹیم کے نام رہا۔ تاہم سیریز 1-2 سے مہمان ٹیم کے نام رہی۔

 

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے