اب میں مزید یہ سب کچھ نہیں کرسکتی

اب میں مزید یہ سب کچھ نہیں کرسکتی

لاہور : شائستہ لودھی نے مارننگ شوز اور شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا

معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی نے ٹی وی مارننگ شوز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

جہاں میرا کام پسند کیا گیا وہیں مجھ پر تنقید بھی بہت ہوئی۔لیکن اب میں مزید یہ سب کچھ نہیں کرسکتی۔

انہوں نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو’گڈمارننگ پاکستان‘سے شہرت حاصل کی۔ مارننگ شوزمیں نئے رجحانات متعارف کرانے والی شائستہ لودھی کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار رہی۔

شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ میں نے شو پر شادیوں کے رجحان شروع کیاجس کی میں مجرم ہوں لیکن پھر سب کچھ ختم ہو گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شائستہ لودھی نے کچھ عرصہ پہلے کراچی میں سکن ٹریٹمنٹ کا جدید کلینک بنایا ہے۔ ڈاکٹر شائستہ لودھیساری توجہ اپنے کلینک کو دینا چاہتی ہیں۔ جس کی وجہ سے انہوں نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا ہے

یہ بھی پڑھیں

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

  ممبئی:  بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرنے بھی پاکستان کی حمایت پرنوجوت سنگھ سدھو کے لیے دل کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے