ماہرہ خان ایک مرتبہ پھر زلمی کی نمائندگی کرنے کو تیار

پشاور:ماہرہ خان کو ایک بار پھر پشاور زلمی نے جوش و خروش کے ساتھ خوش آمدید کہا

پشاورزلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ ماہرہ خان کو ایک مرتبہ پھرزلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
پشاورزلمی نے پی ایس ایل سیزن فورکے لیے بھی ماہرہ خان کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر برقراررکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ماہرہ خان پشاورزلمی کی بڑی سپورٹرز میں سے ایک ہیں اور پی ایس ایل تھری میں بھی پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر اور دبئی میں ہونیوالے میچز اورکراچی میں ہونیوالے پی ایس ایل فائنل میں پشاور زلمی کی سپورٹ کے لیے موجود تھیں۔

ماہرہ خان نے بھی ایک بار پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے