شہر قائد, میں 2.9 شدت کے, زلزلے کے, جھٹکے

شہر قائد میں 2.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

کراچی: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ 12 بجکر 39منٹ پر ریکارڈ ہوا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز کراچی کے قریب تھا اور زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی: وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے زیرانتظام کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے