چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شمیم خان, نے, سانحہ ماڈل ٹاؤن ,کی نئی, جے آئی ٹی کی, تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شمیم خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل

لاہور: چیف جسٹس نے نیا 2رکنی تشکیل دیدیا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شمیم خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2رکنی بنچ تشکیل دیا ہے

بنچ کے دوسرے رکن جسٹس شہبازعلی رضوی ہونگے، پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیلیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دی ہے جس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے
نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف ایک طرح مختلف درخواست لاہور کے جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں 2رکنی بینچ کے روبرو زیر سماعت ہیں لیکن بینچ کی تحلیل کی وجہ سے یہ درخواستیں جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں قائم بینچ کو منتقل ہوگئی ہیں، جسٹس عالیہ نیلم آئندہ ہفتے سے درخواستوں پر سماعت کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے