دبئی ایئرپورٹ پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا

دبئی ایئرپورٹ پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا

دبئی:دبئی ایئرپورٹ مسلسل پانچویں سال دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ قرار

دبئی ایئرپورٹ 2013 سے مسلسل دنیا کے سب سے مصروف ترین ایئرپورٹ کے اعزاز کا حامل ہے۔

اس سے قبل لندن کا ہیتھرو ایئرپورٹ دنیا کا سب سے مصروف ترین ایئرپورٹ ہوا کرتا تھا تاہم دبئی نے اس سے یہ اعزاز سنہ 2014 میں چھین لیا تھا اور آج تک پہلی پوزیشن کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔

دبئی ایئرپورٹ بین الا براعظمی فضائی روٹس کے درمیان ٹرانسٹ حب کی حیثیت رکھتا ہے پچھلے سال کے دوران دبئی ایئرپورٹ پر 90 کروڑ افراد نے سفر کیا ہے، سال 2017 کے دوران تقریبا 89 کروڑ افراد نے دبئی ایئرپورٹ کے ذریعے سفر کیا تھا۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

امریکا: اسکینڈل اس وقت سامنے آیا جب ریاست جارجیا کی ارون کاؤنٹی کے ایک حراستی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے