فلم میں صرف مرکزی کردار ہی ادا کروں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نےطے کرلیا ہے کہ جس فلم میں مرکزی کردار ملے گا صرف اسی میں کام کروں گی

اداکارہ سونم کپور نے معروف فلم سیریز "منا بھائی تھری ” میں کام کرنے کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے فلم ’منا بھائی تھری‘ میں شامل کیے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ میری ایک شرط یہ ہے کہ مجھے اس فلم میں مرکزی کردار دیا جائے اور دوسری بات یہ کہ فلم کا نام ’منا بھائی‘ سے تبدیل کرکے ’منی بہن ‘ رکھا جائے۔

سونم کپور نے یہ بھی کہا کہ اب میں جس فلممیں بھی کام کروں گی اس میں صرف مرکزی کردار ہی ادا کروں گی۔

یہ بھی پڑھیں

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

امریکا: بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے میڈونا کی زندگی پر مبنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے