نیپا چورنگی کے قریب منی چینجر کو لوٹنے کی کوشش ناکام

نیپا چورنگی کے قریب منی چینجر کو لوٹنے کی کوشش ناکام

کراچی : نیپا چورنگی کے قریب مسلح ملزمان کی منی چینجر لوٹنے کی کوشش ناکام ہوگی۔

منی چینجر کھلتے ہی موٹرسائیکل پر 3 ملزمان لوٹ مار کی غرض سے اندر داخل ہوئے تھے۔ جس کے بعد سیکیورٹی الارم بجنے اور گارڈ کی مزاحمت پر تینوں ملزمان فرار ہوگئے۔

ایس پی گلشن کا کہنا تھا کہ ہم نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے۔ جیسے ہی ان ملزمان کا پتہ چلتاہے ہم ان کے خیلاف سخت کاروائی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی: وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے زیرانتظام کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے