وویمینز ٹی ٹوئنٹی سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

وویمینز ٹی ٹوئنٹی سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

کراچی :پاکستان وویمینز کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل دوسری شکست

دوسرا ٹی ٹوینٹی، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر سریز جیت لی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 132 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بھی بھر پور مقابلہ کیا اور میچ ٹائی ہو گیا جس کے باعث میچ کا فیصلہ سپر اوور پر کروانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ویسٹ انڈیز نے سپر اوور میں 18 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستان کی ٹیم ہدف عبور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ۔

پاکستان کی جانب سے بسمہ معروف 31 اور جویریہ خان 26 رنز بناکر نمایاں رہیں

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے