امریکی ملٹری اکیڈ میوں میں جنسی تشدد میں اضافہ

امریکی ملٹری اکیڈ میوں میں جنسی تشدد میں اضافہ

پینٹا گون: امریکی ملٹری اکیڈمیوں میں جنسی حملوں کی تعداد دگنی ہوگئی

پینٹا گون کے ڈپٹی ڈاریکٹر برائے انسداد جنسی تشدد ناتھن گلبریتھ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی ملٹری اکیڈمیوں میں زیر تربیت فوجیوں خواتین اور مردوں پر جنسی تشدد دگنا اضافہ ہوا ہے

امریکی میڈیا کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا جنسی حملوں کا نشانا بنے والوں میں سولہ فیصد لڑکیاں اور دوفیصد مرد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

کابل: آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے