حکومت, نے نئی آئل مارکیٹنگ, کمپنیوں, کے, قیام پر, پابندی عائد

حکومت نے نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی 9 جنوری سے نئے مقامی سرمایہ کاروں کی درخواستوں پر عائد کی گئی

نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی 9 جنوری سے نئے مقامی سرمایہ کاروں کی درخواستوں پر عائد کی گئی اور اوگرا کو نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی رجسٹریشن کا کام معطل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ترجمان اوگرا کاکہنا ہےکہ پیٹرولیم ڈویژن اس حوالے سے نیا طریقہ وضع کررہی ہے جس کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) سے منظوری لی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

اسلام آباد: جاں بحق اہلکاروں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محسن ظفر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے