کالعدم تنظیم کے گرفتار کمانڈر کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آ گئی

کالعدم تنظیم کے گرفتار کمانڈر کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آ گئی ہے جس کے مطابق ملزم کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کرتا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نور خان منی ایکسچینج کمپنی میں گارڈ کے طور پر بھرتی ہوا اور منی ایکسچینج کمپنی سے 12 کروڑ سے زائد کی غیر ملکی کرنسی لوٹی۔ دہشت گرد نور خان کے گروپ میں چھ لڑکے شامل ہیں اور اس گروپ کو کراچی میں فنڈنگ کا ٹاسک دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو گرفتار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے