سکھر میں قربانی کے بیل نے مالک کو ٹکر مار کر جاں بحق کر دیا

سکھر کے علاقے صالح پٹ میں ایک شخص قربانی کا جانور لینے کے لیے بکرا منڈی گیا جہاں سے اس نے ایک بیل خرید ا۔جب بیل کو گھر لے جانے کے لیے گاڑی میں چڑھا یا جا رہا تھا تو اس وقت بیل گھبرا گیا اور اس نے وہاں موجود لوگوں پر حملہ کر دیا ۔اس دور ان بیل کی زور دار ٹکر سے مالک شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جان کی بازی ہار گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

آئندہ 5سال پھر پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی

آئندہ 5سال پھر پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی

کراچی :علی محمد نے کہا کہ پارلیمنٹ میں بل لانے کا مقصدیہ نہیں ہوتا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے