متحدہ قومی موومنٹ کھالیں جمع نہیں کرے گی

لیدر مارکیٹ ذرائع کاکہناہے کئی دہائیوں بعد اس مرتبہ عید الضحیٰ پر ایم کیو ایم کی جانب سے کھالوں کا ٹینڈر موصول نہیں ہوا ہے ۔ان کاکہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ عید قربان کے موقع پر شہر سے ایک لاکھ کھالیں جمع کیا کرتی تھی ۔ادھر پاک سر زمین پارٹی نے بھی کھالیں جمع کرنے کا اعلان نہیں کیا ۔امید کی جا رہی ہے کہ اس مرتبہ عید الضحیٰ پر ایم کیو ایم کی جانب سے کھالیں جمع نہ کرنے کے باعث مدارس اور مساجد میں بڑی تعداد میں کھالیں جمع کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

ہم ساؤتھ ایشیا کا سب بڑا بائیو ٹیکنالوجی سینٹر بنارہے ہیں

ہم ساؤتھ ایشیا کا سب بڑا بائیو ٹیکنالوجی سینٹر بنارہے ہیں

کراچی: مستقبل میں بجلی کی ترسیل کھمبوں اور تاروں کی بجائے گرین انرجی سے ہوگی۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے