پی ایس 127میں دھاندلی نہیں ہوئی ،متحدہ کو اپنی شکست تسلیم کرلینی چاہیے

سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس 127کے ضمنی انتخاب میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی ،ایم کیو ایم کو اپنی ہا ر تسلیم کر لینی چاہیے ۔کراچی میں میڈ یا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ایس 127کی سیٹ پیپلز پارٹی کی تھی ،اسے پھر دوبارہ جیت لیا ۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے امید وار وسیم احمد نے پی ایس 127کے ضمنی انتخاب کو دھاندلی زدہ قرار دے کر انتخابی نتائج ماننے سے انکار کردیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

پانی سے محروم کراچی میں بسنے والے کچھ خاندان

کراچی: ماریہ اور محمد عباس اختر کالونی کے رہائشی ہیں۔ یہاں کے رہائشیوں کو جہاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے