میاں صاحب کی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں

مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ چند پرانے وزیروں کے سوا باقی میاں صاحب کو چھوڑ کر چلے جائینگے۔

مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ایسے بھی وفاقی وزرا ہیں، جو وزیر اعظم کو پوچھتے تک نہیں، وزیر اعظم وفاقی وزرا کو منانے میں مصروف ہے، وزیر اعظم کے پاس مہمان وزیروں کی اکثریت ہے، جو آج ہے کل نہیں ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

پی آئی اے طویل مدت کے بعد امریکا کے لیے براہ راست پرواز کا آغاز کرے گی

پی آئی اے طویل مدت کے بعد امریکا کے لیے براہ راست پرواز کا آغاز کرے گی

کراچی: پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے براہ راست امریکا کی پرواز کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے