میری بہت خواہش ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کروں

میری بہت خواہش ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کروں

کراچی:لالی وڈ اداکارہ میرا کو میڈیا میں شہ سرخیوں میں رہنے کا خوب ہنر آتا ہے

میرا نےکہا کہ میری بہت خواہش ہے کہ بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کروں۔

اداکارہ میرا نے کراچی کے نجی تعلیمی ادارے کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ‘میں کتاب لکھ رہی ہوں جس  کو پڑھ کر سب کو فلم انڈسٹری سے لگاؤ ہوجائے گا

اداکارہ میرا کی گلابی انگلش کافی مشہور ہے لیکن اب اداکارہ نے انگریزی کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیا ہے۔

لالی وڈ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ انگلش ان کا پسندیدہ مضمون ہے اور اگر وہ استاد ہوتیں تو بچوں کو انگلش کا مضمون پڑھاتیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

کراچی:  اداکار شان شاہد روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے