پاکستان آخری ٹیسٹ میں بھی ناکام

پاکستان آخری ٹیسٹ میں بھی ناکام

جوہانسبرگ : پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں 107 رنز سے شکست

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں 107 رنز سے شکست دے کر سیریز  میں وائٹ واش کر دیا ہے ۔

پاکستان کی پوری ٹیم 381 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 273 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔

اسد شفیق 65 رنز کے ساتھ ٹاپس سکورر رہے جبکہ ان کے علاوہ کو ئی بھی اور کھلاڑی نصف سینچری بھی بنانے میں کامیاب نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

ثانیہ مرزا کی بہن کس کی دلہن بنیں گی؟ نام سامنے آگیا

ثانیہ مرزا کی بہن کس کی دلہن بنیں گی؟ نام سامنے آگیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  کی بہن انعم مرزا رواں سال دسمبر میں پیا کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے