نامور, اداکارہ و گلوکار فرحان سعید ,بہت جلد, سینما, اسکرینز, پر

نامور اداکارہ و گلوکار فرحان سعید بہت جلد سینما اسکرینز پر

پاکستانی نامور اداکارہ و گلوکار فرحان سعید بہت جلد سینما اسکرینز پر اپنی نئی فلم کے ساتھ ڈیبیو کرنے جارہے ہیں، جس کی پروڈکشن کوئی اور نہیں بلکہ ان کی اہلیہ و اداکارہ عروہ حسین کریں گی

کئی ہفتوں سے ایسی خبریں سامنے آرہی تھی کہ یہ دونوں اداکار کسی فلم پر ایک ساتھ کام کرنے کا ارادہ کررہے ہیں، اور اب اس کا اعلان بھی کیا جاچکا ہے۔
ان دونوں اداکاروں کی ٹیم کے مطابق فرحان سعید بہت جلد ’ٹچ بٹن‘ نامی فلم میں کام کرتے نظر آئیں گے۔
اس پروجیکٹ کی پروڈکشن عروہ حسین کررہی ہیں، جبکہ اسے شوٹنگ اسٹار اسٹوڈیوز کے بینر سے تیار کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کےخلاف عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور: ایان علی کی طرف سے وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے