آسٹریلیا کا پاکستان میں کھیلنے سے انکار

آسٹریلیا کا پاکستان میں کھیلنے سے انکار

سڈنی : آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے فیصلے سے متعلق پی سی بی کو آگادہ کردیا گیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے پی سی بی نے 2 ون ڈے کراچی یا لاہور میں کھیلنے کی تجویز دی تھی۔آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے کہا ہے کہ فی الحال دورہ ممکن نہیں ہے لیکن مستقبل میں پاکستان آکر کھیلیں گے۔

آسٹریلیا کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پانچوں ون ڈے میچز یو اے ای میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

لندن: انگلینڈ میں ورلڈکپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔عالمی کرکٹ کپ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے