,گڈو تھرمل, پاور ہاؤس, میں, فنی خرابی، کئی, اضلاع ,کو ,بجلی, کی ,فراہمی, معطل

گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں فنی خرابی، کئی اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل

کشمور: گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں فنی خرابی کے باعث تین یونٹ ٹرپ کر گئے جس کے باعث تین صوبوں کے کئی اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

گڈو تھرمل ذرائع کے مطابق پاور ہاؤس کے 3 یونٹ ٹرپ کر جانے سے 747 میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی جس کی وجہ سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے اضلاع کو بجلی کی فراہمی رک گئی۔

وزیراعظم عمران خان 22 جنوری کو قطر روانہ ہوں گے

چند روز قبل شدید دھند کے باعث گڈو، بلوکی، نشاط اور نشاط چونیاں پاور پلانٹس ٹرپ کر گئے تھے جس سے مجموعی طور پر 2500 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا رہا۔

یہ بھی پڑھیں

روز بہ روز بڑھتی مہنگائی سے پریشان عوام ایک نئی پریشانی میں مبتلا

روز بہ روز بڑھتی مہنگائی سے پریشان عوام ایک نئی پریشانی میں مبتلا

کراچی: کراچی، حیدرآباد، لاہور اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت 70 روپے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے