گرین کیپس پرجنوبی افریقہ کو212 رنز کی برتری

گرین کیپس پرجنوبی افریقہ کو212 رنز کی برتری

جوہانسبرگ: ٹیسٹ  کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا نے دوسری اننگز میں5    وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لیے

جنوبی افریقہ کو 212 رنز کی برتری مل چکی ہے۔

جنوبی افریقا نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو قومی فاسٹ بولرز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 رنز سے قبل ہی 4 بیٹسمینوں کو پویلین بھیج دیا

ابتدائی نقصان کے بعد ہاشم آملہ اور باووما نے 48 رنز کا اضافہ کیا، آج جب کھیل ختم ہوا تو میزبان ٹیم نے 5 وکٹوں پر 135 رنز بنا لیے تھے، ہاشم آملہ 42 اور ڈی کوک 34 رنز ناٹ آؤٹ رہے۔

فہیم اشرف نے 2، جب کہ محمد عباس، محمد عامر اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے