محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے

محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے

ممبئی : بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔

اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا کامیابی حاصل کرنے کے لئے 2فیصد ذہانت اور 98فیصد سخت محنت کا عمل دخل ہوتا ہے ۔

مادھوری ڈکشت نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ بہترین کوریوگرافرز کے ساتھ بہت اچھے گانوں پر ڈانس کر چکی ہیں جس پر وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کیونکہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر بھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر بھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی: شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نےمقبولیت میں تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ماہرہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے