پاکستانی ٹیم ایک بار پھر بڑا اسکور کرنے میں ناکام

پاکستانی ٹیم ایک بار پھر بڑا اسکور کرنے میں ناکام

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز میں77 رنز کی برتری مل گئی

تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 185 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے اور جنوبی افریقہ کو 77 رنز کی برتری مل چکی ہے۔

کپتان سرفراز احمد 50، بابراعظم 49 اور امام الحق 43 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈوین اولیور سب سے کامیاب باﺅلر رہے جنہوں نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور ویرنون فلینڈر نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کاگیسو ربادا نے 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر ای این چیپل کینسر میں مبتلا

سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر ای این چیپل کینسر میں مبتلا

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ای این چیپل کینسر کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے