میکسیکن, اداکار, فرنینڈو لوجان, انتقال کر,گئے

میکسیکن اداکار فرنینڈو لوجان انتقال کرگئے

ایز ٹیکا نے اداکار کی موت کی تصدیق کردی ہے

لوجان کی موت ان کےگھر میں جمعہ کو سانس میں تکلیف کی وجہ سے ہوا۔
سات دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر میں فرنینڈو نے 120فلمز اور ٹی وی شوز میں کام کیا۔
ان کے ورثاء میں اہلیہ مارٹھا مرینا سمیت 10بچے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کی 92 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کی 92 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن مرحوم کی 92ویں سالگرہ آج 18جولائی کو منائی جا رہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے