,فرانس, کے, دارالحکومت پیرس ,میں, عمارت ,میں, زوردار ,دھماکا ,ہواہے،

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عمارت میں زوردار دھماکا ہواہے،

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عمارت میں زوردار دھماکا ہواہے،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، دھماکا عمارت میں موجود بیکری میں ہوا،پولیس کے مطابق دھماکا ممکنہ طورپر گیس لیکج کے باعث ہواہے۔

آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف ہنگامہ: حکومت کو ایک ماہ میں متاثرین کو ادائیگیوں کا حکم

یہ بھی پڑھیں

برطانوی تیل بردار جہاز کو عالمی قوانین کی خلاف کرنے کے الزام میں قبضے میں لے لیا

برطانوی تیل بردار جہاز کو عالمی قوانین کی خلاف کرنے کے الزام میں قبضے میں لے لیا

تہران: ایرانی رضاکار فورس بیسج (سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی) کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے