کراچی کے, مختلف, علاقوں میں, بوندا باندی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

کراچی: شہر کے علاقوں گلشن حدید، ایئرپورٹ، نیو ملیر، اورنگی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا اور عباس ٹاؤن میں صبح بونداباندی سے موسم سہانا ہوگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بونداباندی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں شمال مشرق سے ہوائیں 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 45 فیصد ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں ہونے, والی تمام, تقریبات میں, شادی ہال 11 بجے, بند کر دیے, جائیں, گے

کراچی میں ہونے والی تمام تقریبات میں شادی ہال 11 بجے بند کر دیے جائیں گے

کراچی: اس بات کا فیصلہ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے