نیوزی لینڈ نے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو 35 رنز سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو 35 رنز سے شکست دیدی

آکلینڈ : نیوزی لینڈ نے واحد ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو شکست دیدی

سری لنکن ٹیم 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 144 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔

نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔  ڈاﺅج بریس ویل نے 44 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور سکاٹ کوگلین نے ناقابل شکست 35 رنز بنائے

ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم صرف 144 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔ تھیسارا پریرا نے سب سے زیادہ 43 رنز بنائے جبکہ 6 کھلاڑی دوہرا ہندسہ عبور کرنے میں بھی کامیاب نہیں ہو سکے

یہ بھی پڑھیں

فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، اوئن مورگن

فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، اوئن مورگن

انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ورلڈکپ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے