,عمران خان, سے, وزیر دفاع ,پرویز خٹک, کی, ملاقات، مختلف, امور, پر ,تبادلہ ,خیال

عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے بنی گالہ میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی، سیاسی اور وزارت دفاع سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم عمران خان کو سرکاری املاک کے استعمال سے متعلق قائم ورکنگ گروپ کے اب تک کے کام سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

چینی قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی را کی مدد سے افغانستان میں ہوئی

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق سرکاری املاک  کے پبلک پرائیوٹ پارٹنز شپ کے تحت بہتر استعمال سے متعلق وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیر صدارت ایک ورکنگ گروپ قائم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان, نے ہولی, کے رنگ بھرے, تہوار پر, ہندو برداری, کومبارک, باد

وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے رنگ بھرے تہوار پر ہندو برداری کومبارک باد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے رنگ بھرے تہوار پر ہندو برداری مبارک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے